ٹک ٹاکرعائشہ مشکل میں ۔۔۔ایک اوربات سامنےآگئی

ٹک ٹاکرعائشہ مشکل میں ۔۔۔ایک اوربات سامنےآگئی

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کونوکری سے فارغ کروانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کولیگل نوٹس بھجوادیاگیا۔تفصیلات کےمطابق لیگل نوٹس سابق ڈائریکٹر پی ایچ اے اورایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شادی کی جانب سے بھجوایاگیاہے ۔لیگل نوٹس ٹاک ٹاکرعائشہ اکرم کونوکری سے برخاست کرنے کے لیے بھیجاگیاہے.

۔لیگل نوٹس میں کہاگیاہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہے انہوں نے قوانین توڑے۔عائشہ اکرم کی وجہ سے ملکی ساکھخراب ہوئی ہسپتال انتظامیہ واقعہ میں ملوث عائشہ اکرم کونوکری سے فارغ کرے ۔عائشہ اکرم نے نازیبامواد پرمبنی ویڈیوز بنائیں جو,,,

دائراخلاق سے باہرہیں ۔سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی شخص ایسی غیراخلاقی حرکات کرے تواسے سزاملنی چاہیے ۔عائشہ اکرم کے خلاف شہری کی جانب سے درخواست بھی لاری اڈاتھانہ درج کروائی گئی ۔ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کوفی الفور نوکریسے فارغ کرے ۔دوسری جانب مینارپاکستان ٹک ٹاکرخاتون

کوہ ر ا س گی کانشانہ بنانے سے متعلق کیس ۔مقدمہ میں ملوث ایک اورملزام عبوری ضمانت کے لیے عدالت پہنچا۔عدالت نے پولیس سے مقدمہ کاریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت چارستمبر تک منظورکرلی۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں