ا نا للہ وانا الیہ راجعون! تحریک انصاف کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا ،انتہائی افسوسناک خبر – Qahani.com

ا نا للہ وانا الیہ راجعون,,,! تحریک انصاف کی بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا…. ،انتہائی افسوسناک خبر –

م پی اے پی پی 206 نشاط خان ڈاہا دنیا فانی سے کوچ کرگئے…۔ نشاط خان ڈاہا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے…

۔خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم پی اے نشاط ڈاہا کا انتقال انکی رہائش گاہ پر ہوا۔ ایم پی اے نشاط خان ڈاہا سوگواران میں ایک بیوہ اوربیٹی کو چھوڑ گئے۔ مرحوم ,

تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہے چکے۔ نشاط احمد خان 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے بعد میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی تھی……

۔ نشاط احمد خان ڈاہا 2008 میں پیپلز پارٹی اور 2013 میں ن لیگ اور 2018 میں بھی ن لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں