سابق بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے اپناغصہ پاکستانی شائقین پر نکال دیا

سابق بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے اپناغصہ پاکستانی شائقین پر نکال دیا—

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو سے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے مقابلہ ابھی جاری ہے—— اور ایسے میں بھارت کی افغانستان سے حیران کن جیت نے

جہاں شائقین کرکٹ کو حیران کیا وہیں کچھ چیزوں پرمیچ فکسنگ کی باتیں بھی ہوئیں۔

ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔ ہربھجن سنگھ نے پاکستانی شائقین سے مطالبہ کیا —-کہ وہ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف

اپنی ٹیم کی پہلی فتح کو انجوائے کریں—– ناں کہ اس طرح کے الزامات عائد کرکے وقت برباد کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کرکٹ فینز کو بھارت سے جیت ہضم نہیں ہوئی

جس کے لیے انہوں نے کئی سال ورلڈکپ میں انتظار کیا۔ ہربھجن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فینز ہمارے اوپر سنگین الزامات عائد کررہے ہیں اور راشد خان کو بھی الزامات کا نشانہ بنایا جارہا ہے جوانتہائی نامناسب ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں