پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، سیمی فائنل کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان.!

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، سیمی فائنل کے لیے پاکستان کی ”11” رکنی ٹیم کا اعلان.!

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پہلا سیمی فاینل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین 10 نومبر کو ابو ضہبی میں کھیلا جایے گا

جبکہ دوسرا پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، 11 نومبر بروز جمعرات کو دبئی کھیلا جایے گا، دونون میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلے جایں گے،

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہےکہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا پاکستانی ٹیم کے لیے قابل فخر لمحہ ہے، لیکن کام ابھی ختم نہیں ہواہے۔ یہ سب کی کوششوں، توجہ، بہتر کارکردگی اور دعاوں سے ہوا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ان کا عزم ایک ایسی مضبوط ٹیم کھڑی کرنا ہے جو پاکستان کا نام روشن کرے۔ اسکے ہمیں اچھی کرکٹ تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگی۔

کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ محمد حفیظ کا فارم میں آنا ضروری اور خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ اچھی بات ہےکھلاڑی ذمہ داری لے رہے ہیں، رینکنگ میں اوپر آرہے ہیں،

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم اسی موومینٹم کے ساتھ سیمی فائنل کھیلیں گے اور اپنا سو فیصد دیں گے ۔ کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ سیمی فائنل دبئی سٹیڈیم میں ہے

جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی فینز سپورٹ کرنے کے لیے آتے ہیں، جب سٹیڈیم میں آپ کے سپورٹرز موجود ہوں تو کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم کےکھلاڑی ایک دوسرے پر اعتماد کر رہے ہیں اور

ہم ایک کمبائن یونٹ کی طرح کھیل رہے ہیں۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے جس طرح اپنا تجربہ دکھا یا جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ سیمی فائنل میں بھی اپنی سو فیصد کار کردگی پیش کریں گے۔

ذرائع کےمطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی

کپتان بابراعظم ،محمد رضوان ، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، اماد وسیم، حارث رؤف، حسن علی اور شاہین شای افریدی شامل ہیں، مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیاجائے گا

#T20WORLDCUP2021    #AUS VS PAK

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں