کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں


آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہےکہ پیسہ کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور یہ پاکستان نے ثابت کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پرکچھ خبریں وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جو خبریں وائرل ہورہی ہیں اُن میں




دیکھا جاسکتا ہےکہ آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بھارت کا دنیا کی کرکٹ پر کنٹرول ہونے کے بادجود بھی وہ ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائ حاصل نہیں کر سکا۔

بھارت کےافغانستان کے خلاف میچ میں شک و شبہات کا اظہار کیا جارہا تھا جس کے باعث سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ بھارت پیسہ لگا کر بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکا اور

یہ پاکستان نےثابت کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ٹیم اس ایونٹ میں فائنل کے لیے فیورٹ ہونے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہوگئ ہے۔ بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ نہیں بنا سکا۔