عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا – The News 100

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا… حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا –

ام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے موسم میں لوگوں کو بجلی کا زیادہ استعمال کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے بل بھی زیادہ آتا ہے جب بل آتا ہےتو پھر عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔….

مگر سوال یہ ہے کہ مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ حکومت نے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے۔پنجاب بھر کی سرکاری عمارات ، درباروں ، شیلٹر ہومز سمیت دیگر کو دو ارب 58 کروڑ 50

لاکھ کی لاگت سے سولر انرجی کو منتقل کیا جائیگا ،محکمہ انرجی رواں سال 21 نئی سکیمیں شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی سونامی نے عوام کی نیند اڑادیں،,,,,

ہر نیا طلوع ہونے والا سورج مزید مہنگائی کی نوید سناکر غروب ہوجاتا ہے،حکومت نے عوام کو ایک بار پھر گرین سنگنل دیا ہے،مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے..؟

پنجاب حکومت نے سرکاری عمارات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواں سال شروع کی جائیں گی۔2…

ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں ، درباوں اور شیلٹرہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائے گا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لیے

 رواں سال پانچ کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،20 کروڑ کی لاگت سے سرکاری کالجز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائےگا، رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے۔…

علاوہ ازیں 15 کروڑ کی لاگت سے کمشنر کملیکسز کو سولر پر منتقل کیا جائےگا،رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے پنجاب میں موجود درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا ، تواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں