بریکنگ نیوز!! پی ائی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکا ر ،انتہائی افسوسناک خبر – Qahani.com

بریکنگ نیوز….!! پی ائی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکا ر ،انتہائی افسوسناک خبر –

 

Android App iOS App

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا ایئربس طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثے کاشکار ہو گیا۔اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والے طیارے کے پش بیک کے

دوران ٹگ ماسٹر کے کنکٹنگ راڈ ٹوٹ گئے۔ٹگ ماسٹر کی مبینہ غفلت ولاپرو اہی کے باعث ایئر بس 320طیارے کے نوزوہیل کو نقصان پہنچا۔

طیارے کو گرائونڈ جبکہ مسافروں کو لاونچ منتقل کردیا گیا

Read more……… News

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں