جب بشریٰ بی بی کے خلاف نفرت انگیز گفتگو کی جاتی ہے تو عمران خان کیا کرتے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا انکشاف، جان کر آپ دکھی ہوجائیں گے – News 92

جب بشریٰ بی بی کے خلاف نفرت انگیز گفتگو کی جاتی ہے,,, تو عمران خان کیا کرتے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا انکشاف، جان کر آپ دکھی ہوجائیں گے –

ام آباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سیاست میں مخالفین کی جانب سے خواتین پر تنقید کرنا اور الزامات لگانا اب عام ہوتا جا رہا ہے۔ سینئر صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ,,,,,

مجھے وزیر اعظم عمران خاں کے معاون خصوصی شہباز گل نے بتایا ہے جب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے۔تو وہ دکھی ہوتے ہیں۔..

.سی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر منصور علی خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف مختلف زاویوں سے، چور دروازے سے ایسی زبان استعمال کی جاتی ہے جو ناقابل برداشت ہوتی ہے۔

اسی سلسلے میں میری وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے بات ہوئی انہوں نے کہا کہ عمران خان بشریٰ بی بی سے متعلق کی گئی باتوں پر ہرٹ ہوتے ہیں۔…

انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ مثال کے طور پر آپ کی بیوی کے بارے میں کوئی تنقید کرتا ہے یا غلط بات کرتا ہے تو آپ کے دوست ہونے کے ناطے ہم بھابھی کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں سن سکیں گے,,,

اور ہمیں غصہ آئے گا۔ہمارے لیے بھی بشری بی بی ایسی حیثیت رکھتی ہیں اور ہمیں پتہ ہے کہ عمران خان ایسی باتوں سے ہرٹ ہوتے ہیں۔عمران خان کا اپنی بیوی کے ساتھ ایسا رشتہ ہے کہ,,,

جب ان سے متعلق کوئی بات کی جاتی ہے تو وہ دکھی ہوتے ہیں اور ہمیں بھی اچھا نہیں لگتا اسی لئے ہم اس طرح کا ری ایکشن دیتے ہیں ۔قبل ازیں معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ

 بشریٰ بی بی عمران خان کی بیوی سے پہلے قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہیں، خاتون اول کو باربار تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، سوچیں! جب خاتون اول پر بات کی جاتی ہے تو ان کے بچے کیا محسوس کرتے ہوں گے؟ عمران خان سے کوئی اختلاف ہے تو اُن پر تنقید کریں۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں