ایسی نیند سے جس سے فجر کی نماز قضا ہو۔
ایسی مصروفیت سے جس سے ظہر کی نماز قضا ہو۔

ایسی سستی سے جس سے عصر کی نماز قضا ہو
ایسی محفل سے جس سے مغرب کی نماز قضا ہو۔

ایسی تھکاوٹ سے جس سے عشاء کی نماز قضا ہو۔
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے

کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنا بھول جائے ی یا سویا رہ جائے تو جب اسے یاد آئے اٹھ کے نماز پڑھ لے۔

اللہ تعالی نے فرمایا نماز اس وقت پڑھو جب میری یاد آئے۔ جو شخص نماز پڑھنا hnبھول جائے جب اسے یاد آئے تو فوراً پڑھے یہی اس کا کفار

CLICK MORE