عثمان بزدار خطرے میں ! ق لیگ نے بھی طبل جن گ بجا دیا – Qahani.com

عثمان بزدار خطرے میں,, ! ق لیگ نے بھی طبل جن گ بجا دیا —-

 

Android App iOS App

حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد

سے متعلق فیصلہ آج تک موخر کردیا گیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پرویز الٰہی کی سربراہی میں پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا کل اجلاس ہوا —–مسلم لیگ ق کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے

پر گفتگو کی گئی— ۔اجلاس میں عدم اعتماد لانے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی عدم حاضری کی وجہ سے نہ ہوسکا۔ آج کے اجلاس میں طارق بشیر چیمہ سے عدم اعتماد لانے کے حوالے سے بات کی جائے گی۔اجلاس میں شرکا نے چوہدری پرویز الہی سے پنجاب

حکومت کے متعلق اپنے گلے شکوے کیے اور کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت صرف اپنے مفادات کی خاطر ہمیں اپنے ساتھ لے کر چل رہی ہے۔

CLICK MORE NEWS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں