رائیونڈ اجتماع میں دھ ماکہ افسوسناک خبر آگئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ – Qahani.com

رائیونڈ اجتماع میں دھ ماکہ افسوسناک خبر آگئی…، ریسکیو ٹیمیں روانہ –

 

Android App iOS App

رائیونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھانا پکانے کے لیے رکھا گیا —سلنڈر اچانک دھ ماکے سے پھٹ گیا جس سے اجتماع گاہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے چار زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ دیگر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھم اکہ سیالکوٹ سمبڑیال کیمپ میں ہوا،تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

لاہور(پی این آئی)رائیونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھانا پکانے کے لیے رکھا گیا سلنڈر اچانک دھ ماکے سے پھٹ گیا— جس سے اجتماع گاہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر

ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے چار زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ دیگر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھم اکہ سیالکوٹ سمبڑیال کیمپ میں ہوا،تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں