انتخابات 2023 کے حوالے سے جہانگیر ترین کا بڑا اعلان! حکمران جماعت بھی پریشان ہوگئی – News 92

انتخابات 2023 کے حوالے سے جہانگیر ترین کا بڑا اعلان—! حکمران جماعت بھی پریشان ہوگئی —

اسلام آباد(—نیوز ڈیسک–) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا….. کہ اگلے الیکشن میں بھر پور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔

پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ۔ کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔جہانگیر ترین نے کہا —-کہ ورکرز اور سپورٹرز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔

دوسری جانب پمپ مالکان نے پرافٹ مارجن نہ بڑھائے جانے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اضافی منافع کمانے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا عندیہ دیدیا ـ کہتے ہیں  کاروباری لاگت بڑھ گئی

لیکن حکومت2013 سے ہمارا پرافٹ مارجن نہیں بڑھا رہی ـ مطالبات کی منظوری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔لاہور پریس کلب میں پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی عہدیداران نے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا،

ہڑتال کا عندیہ دیتے ہوئے پٹرول پمپ ایسویسی ایشن نے عوام سے پیشگی معزرت بھی کرلی.سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پٹرولیم ڈیلرز خواجہ عاطف نے کہاکہ بجلی کی قیمتیں کئی فیصد بڑھ چکی ہے۔پٹرولیم مصنوعات ہر پندرہ دن بعد بڑھا کر

سٹے بازی کا بازار گرم کررکھا ہے، مگر ہمارا پروفٹ مارجن نہیں بڑھایا جا رہا،حکومت سن لے اگر نومبر تک مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کی طرف جارہے ہیں۔حکومت ہمارے جائز حق سے محروم کررہی ہے پٹرول پمپس بند ہونے پر جو تکلیف عوام کو ہوگی اس کیلئے ہیشگی معزرت جاہتے ہیں۔ لیکن ہم حق کے لئے نکلے ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں