جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ  کی تنخواہ 12 لاکھ روپے مقرر، کیا کام کریں گے؟ جانئے – Nation 92 News

جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کی تنخواہ 12 لاکھ روپے مقرر، کیا کام کریں گے—؟ جانئے –

اسلام آباد (—نیوز ڈیسک—) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ریاٹرئرڈ شدہ جج عظمت سعید جو ک سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور کے خلاف فیصلہ دینے والے بینچ میں شامل تھے— جس میں میاں نواز شریف کو ناہل قرار دیا گیا تھا۔

  تاہم اب جسٹس (ر) عظمت سعید کے بارے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو قانونی دائرہ کار میں لانے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کی تنخواہ 12 لاکھ روپے مقرر کردی۔

نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق محکمہ بلدیات نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو قانونی دائرہ کار میں لانے کیلئے ایک کمیشن قائم کیا تھا —جس کا سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج عظمت سعید شیخ کو مقرر کیا گیا۔  پنجاب حکومت کی جانب سے

اس تعیناتی کی منظوری رواں برس اگست میں دی گئی تھی— جس کے بعد ان کی تنخواہ اور مراعات کیلئے الگ سمری بھجوائی گئی۔ ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عظمت سعید شیخ کی تنخواہ 12 لاکھ روپے

مقرر کرنے کی سمری پر محکمہ خزانہ نے اعتراضات اٹھائے لیکن اس کے باوجود  کابینہ کی قائمہ کمیٹی نے اس کی توثیق کردی۔ دوسری جانب  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایک چیف جسٹس کا حلفیہ الزام ثاقب نثار کے خلاف کیا آیا،

رونا وزیر اطلاعات کو پڑ گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا: کہ یہ پولیٹیکل انجینئر نگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر ایسے تڑپتے ہیں— جیسے چھڑیاں تو مرزا کو پڑتیں اور چیخیں صاحباں کی نکلتیں۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں