بڑا جانی نقصان، نشانہ کسے بنایا گیا،افسوسناک خبر – The Urdu Time

بڑا جانی نقصان، نشانہ کسے بنایا گیا,,، افسوسناک خبر —–

کوئٹہ کے علاقہ نواں کلی میں دھ م اکے ، 3افراد زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میں پولیس وین کو دھ م اکے میں نشانہ بنایا گیا ,جس میں تین افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں—- جن کو قریبی ہستپال

منتقل کردیا گیاہے۔۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے آج صبح چارسدہ میںبھی دھ م اکاہوا جس میں خیبر پختونخواہ کے اہم شہر میں زور دار دھ م ا ک ہ متعدد جانیں چلی گئیں ،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے اہم علاقے باجوڑ میں

زور دار ب م دھ م اکے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھ م ا کہ ایک ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا ۔ پولیس نے علاقےکو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیا ہے

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

:

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں