آدمی نے اپنی بیگم کی شادی اپنے بھائی سے کروا دی کیونکہ۔۔۔وہ خبرآگئی جس کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتا تھا – Nation 92 News

آدمی نے اپنی بیگم کی شادی اپنے بھائی سے کروا دی…. کیونکہ وہ خبرآگئی,,, جس کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتا تھا –

ہی کچھ بھارتی ریاست بہار میں ہوا —–جہاں دیور اپنی ہی بھابھی پر فدا ہوگیا—- لیکن یہ انکشاف ہوتے ہی شوہر نے اپنی اہلیہ اور اپنے بھائی کی شادی کرادی۔یہ واقعہ پڑوسی ملک بھارت کی ریاست بہار میں پیش آیا

جہاں ایک شوہر نے اپنی ہی بیگم کی شادی بھائی سے کروا دی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اپنی دو سالہ بیٹی بھی نئے نویلے جوڑے کے حوالے کردی اور سب کو الوداع کرکے گاﺅں چھوڑ کر نامعلوم مقام پر چلاگیا۔گلف نیوز کے مطابق پٹنہ سے

اڑھائی سوکلومیٹردور شمال میں ضلع بھگل پور کے گھوگھا گاﺅں میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے ، پریانکا اور30سالہ پون گوسوامی کی شادی چارسال قبل ہوئی تھی اور جوڑا ہنسی خوشی زندگی گزارتارہا اور ایک بچی بھی ہوئی تاہم

دونوں کی زندگی میں دوسال بعد اس وقت حیران کن موڑ آیا جب پریانکا نے محسوس کیا کہ وہ پون کے چھوٹے بھائی سجن کیساتھ پیار کرتی ہے اور پرانی روایات کے برعکس دونوں نے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔

اس پر پہلے پہل تو خاندان نے مزاحمت دکھائی لیکن پھر پون دونوں کی شادی پر راضی ہوگیا اور پریانکا کوطلاق دے کر اپنے بھائی کی شادی کا اہتمام کردیا۔ دونوں کی شادی مقامی مندر میں ہوئی جس میں مقامی آبادی کی کثیرتعداد نے شرکت کی

اور مندر انتظامیہ نے جوڑے کو شادی سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ گلف نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے پون نے کہاکہ ’میں ان کی خوشیاں برباد نہیں کرناچاہتا، اسی وجہ سے میں نے ان کی شادی کرانے کا فیصلہ کیا، مجھے خوشی ہے

کہ میری اہلیہ اب میرے چھوٹے بھائی کیساتھ خوش ہے“۔پون نے اپنی بیٹی بھی جوڑے کے سپرد کی اور ہدایت کی کہ اس کی غیرموجودگی میں بچی کا خیال رکھیں اور اس کے ساتھ ہی گاﺅں چھوڑ گیا۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں