چینی کی قیمت میں 5 ، 10 یا 30 روپے نہیں بلکہ کتنی کمی واقع ہو گئی؟ پاکستانیوں نے سُکھ کا سانس لیا – News 92

چینی کی قیمت میں 5 ، 10 یا 30 روپے نہیں بلکہ کتنی کمی واقع ہو گئی…؟ پاکستانیوں نے سُکھ کا سانس لیا –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آخر کار عوام کی بھی سُنی ہی گئی— اور حکومت کو چینی کی ایمت میں کمی کا خیال آ ہی گیا ہے جس پر چینی کی قیمت میں 5 نہیں 10 نہیں بلکہ 43 روپے تک کمی آ گئی ہے لیکن مجال ہے— میڈیا پر یہ خبر آجائے ۔

لیکن میں عوام کو بتانا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کی قیمت میں 5 یا 10 روپے نہیں بلکہ 43 روپے

تک کمی آگئی ہے لیکن ہمارے میڈیا پر یہ خبر نہیں چلائی گئی ، اصل میں ہمارا میڈیا 24 گھنٹے صرف سازشوں اور غیر مستحکم ہونے کی نوید پر ہی چلتا ہے ، منفی میڈیا کا فیک نیوز کے ساتھ ربط ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے

اسی لئے نئے قوانین ضروری ہیں—- دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا

جس پر قرآن کی آیت درج ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبرکرے اور اپنا فیصلہ اللّہ پر چھوڑ دے، اس میں ظالموں کیلئے بہت بڑا سبق ہے۔خیال رہے—- کہ گلگت بلتستان کی سپریم ایپلٹ کورٹ کے سابق چیف جسٹس

رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔

گلگت بلتستان کے سینئر ترین جج نے پاکستان کے سینئر ترین جج کے حوالے سے اپنے حلفیہ بیان میں لکھا ہے کہ ’میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف عام انتخابات کے انعقاد تک جیل میں رہنا چاہئیں۔

GHFHF6565656565565656677678899899

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں