ایک بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کو جڑ سے ختم کرنے کا نسخہ بتا دیا، بس اس درخت کے دس سے 15پتےروزانہ کھائیں اور درد کو ہمیشہ کیلئے گڈ بائی کہہ دیں  

ایک بھارتی ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کو جڑ سے ختم کرنے کا نسخہ بتا دیا، بس اس درخت کے دس سے 15پتےروزانہ کھائیں اور درد کو ہمیشہ کیلئے گڈ بائی کہہ دیں  

گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کیلئے ڈاکٹر اور مہنگی مہنگی ادویات کھانا چھوڑ دیں، بھارتی ڈاکٹر نے ایسا حل بتادیا کہ گھٹوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ہی ختم ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسمیں دیکھا جا سکتا ہے

کہ ایک بھارتی ڈاکٹر اپنے کلینک میں آئے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریضوں کو لیکچر دیتے ہوئے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا ایک ایسا علاج بتا رہا ہے کہ جس سے گھٹنوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ختم ہو جائے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوںکو بتاتا ہے کہ جب آپ کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جہاں آپ سے وہ بھاری فیس کے ساتھ آپ کو مہنگی ادویات کا نسخہ بھی دیتا ہے جو ادویات آپ جب تک کھاتے رہتے ہیں

ٹھیک رہتے ہیں جیسے ہی یہ دوائیں آپ چھوڑتے ہیں تو درد اسی طرح لوٹ آتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوں کو مشورہ دیتا ہے کہ آپ اپنے گھروں میں سونجھنا کا پودا لگائیں اس پر لگنی والی پھلیاں اور اس کے پتے نہایت مفید ہیں ۔ اس کا اچار بھی بنا کر کھایا جاتا ہے جبکہ اس کی سبزی بھی بنا کر کھائی جاتی ہے، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریض سونجھنا کے 10

سے 15پتے روزانہ کھائیں یا اس کی چٹنی بنا کر کھائیںیا اس کو ابال کر پئیںاس کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں۔ابال کر پئیںاس کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں۔
Sharing is caring……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں