پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی، عمران حکومت نے کر دیکھایا، 1996 کے بعد پہلی بار پاکستان کو یہ موقعہ ملا، اسد عمر کا دعویٰ – Aitmaad TV

پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی,,,، عمران حکومت نے کر دیکھایا، 1996 کے بعد پہلی بار پاکستان کو یہ موقعہ ملا، اسد عمر کا دعویٰ –

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک—) پاکستان کی جیسے پھر سے کرکٹ کی خوشیاں بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اگرچہ ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان نہیں جیت سکا مگر پھر بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی نے لوگوں کا دل جیت لیا۔

اس کے ساتھ ہی اب ایک اور خوشخبری پاکستان کے لئے آئی ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کی آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ پاکستان کے لئے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے—– کہ پاکستان دنیا کی تین بہترین ٹورنمنٹز میں سے ایک ٹورنمنٹ کا میزبان بنے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان یہ پہلی بار کریگا۔

اسد عمر نے مزید پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہاں کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلے کہ رمیز راجہ کی سربراہی میں پاکستان پہلا ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کھیلا، جس میں شائقین کو بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں