موٹرسائیکل خریدنیوالوں کیلئے بری خبر۔۔۔!!! مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،حکومتی فیصلے نے کھلبلی مچادی

….موٹرسائیکل خریدنیوالوں کیلئے بری خبر۔۔۔!!! مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں”’حکومتی فیصلے نے کھلبلی مچادی

موٹرسائیکل خریدنیوالوں کیلئے بری خبر۔۔۔!!! مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،حکومتی فیصلے نے کھلبلی مچادیاسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ ایکسائز کی جانب سے موٹرسائیکلوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور، پرانے فکس ٹوکن ٹیکس ختم کرکے

نئے ریٹس منظور کروالئے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے موٹرسائیکل پر ٹوکن ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ 70 سی سی سے ڈیڑھ سوسی سی تک 1 ہزارسے 2500 روپے، 70 سی سی موٹر سائیکل پر 1 ہزار روپے اور 100 سی سیموٹر سائیکل پر 1500 روپے وصول کئےجائیں گے۔ 125 سی سی تک 2 ہزار روپے، 150 سی سی تک 2500 روپے جبکہ

ہیوی بائیکس کا انوائس کا 2 فیصد وصول کیا جائے گا۔قبل ازیں2001 میں بائیکس پر 1 فیصدٹوکن ٹیکس وصولی شروع ہوئی، نئے ریٹس سے کروڑوں روپے وصولی پر خزانے میں اضافہ ہوگا۔ پنجاب بجٹ میں لاہور کے لئے صاف پانی اور تجارتی انفراسٹرکچر کے میگا پراجیکٹس کے لئے کثیر رقم، صنعتکاروں کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کیاجائے گا۔کسانوں

، مزدورں اور سرکاری ملازمین کے لئے بجٹ میں خوشخبری ہے، بجٹ22-2021 آج پنجاب اسمبلی میں وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پیش کریں گے، بجٹ میں عوامی فلاح بہبود کے متعدد منصوبے شامل کئے گئے ہیں۔

SHARING IS CARING..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں