شاہ رخ خان کے گھر پارٹی کے دوران واش روم میں بالی ووڈ سٹارز کی بیگمات کو کیاکام کرتے دیکھا ؟ اداکارہ شرلین چوپڑا نے بڑا دعویٰ کر دیا – Nation 92 News

شاہ رخ خان کے گھر پارٹی کے دوران,,, واش روم میں بالی ووڈ سٹارز کی بیگمات کو کیاکام کرتے دیکھا ؟ اداکارہ شرلین چوپڑا نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(–نیوز ڈیسک–) بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے کی گر فتا ری کے بعد اپنے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں شیرلین نے شاہ رخ کی پارٹی

میں ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق انکشاف کیا۔ اداکارہ نے بتایا— کہ پارٹی کے دوران میں تھک گئی تھی— اور میں نے بیت الخلا کا رخ کیا، جیسے ہی وہاں کا دروازہ کھولا تو جو کچھ دیکھا وہ غیر یقینی تھا، مجھے لگا شاید کسی غلط جگہ آ گئی ہوں۔

شیرلین نے دعویٰ کیا :کہ وہاں آئینے کے سامنے میں نے بالی وڈ سپر اسٹارز کی بیگمات کو منشیا ت لیتے دیکھا، اس منظر نے مجھے کافی خو ف زدہ کر دیا تھا کیونکہ اچانک سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا

کہ بالی وڈ کی ہر پارٹی میں منشیا ت کا استعمال کیا جاتا ہے، یہ مہمانوں کو پیش کی جاتی ہے، اگر کسی پارٹی میں یہ پیش نہ کی جائے :تو لوگ اسے اچھا نہیں سمجھتے۔ دوسری جانب پاکستانی سٹیج اداکارہ خوشبو کی نامناسب لباس میں پرفارمنس کی

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ خوشبو نے گوجرانوالہ کے ایک تھیٹر میں پرفارمنس کیلئے انتہائی نامناسب لباس کا انتخاب کیا: جس کے باعث انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوشبو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انتہائی نا مناسب لباس میں نہ صرف رقص کر رہی ہیں بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کچھ وی وی آئی پی تماش بینوں کو پان بھی کھلائے۔

READ MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں