ہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی – Qahani.com

اہم صوبے سے قدرتی”” گیس’ کا بڑا ذخیرہ مل گیا—، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی —

ہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا—، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی ہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی  سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے—-، چند روز قبل بھی سندھ کھوری واہ جنوبی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے،

اور اب یہ نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر دریافت ہوئے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم نے بتایا— کہ 22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی

کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں