گھاٹے کا سودا بوڑھے باپ پر الزام –

گھاٹے کا سودا بوڑھے باپ پر الزام –

Jan 19, 2021

14 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی کی خاطر اپنے سگے باپ پر بے کام کا جھوٹا الزام لگا کر ہتھکڑیاں پہنا دیں، پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک یہ کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلٸے نمایہ داغ ہیں

والد ڈاکٹر اسماعیل رند ( ایم بی بی ایس ریٹائرڈ) نے آنسو بہاتے ہوٸے کہا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جاٸے، اگر الزام ثابت ہوا تو مجھے سرعام پھا نسی دی جاٸے۔ (یاد رہے کہ لڑکی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا تھاوہ والدین جو اپنی اولاد کو تمام تر تکالیف برداشت کر کے پالتے ہیں اور وہ ہی نالاٸق اولاد اپنے عاشق کے دو الفاظ پے پاگل ہوکر اپنے بوڑھے والدین پر الزام لگا کر خوشی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں