حسن علی کے بعد آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کو بھی بڑی سزا سُنا دی، جان کر کسی کو یقین ہی نہ آئے – The Urdu Time

حسن علی کے بعد آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کو بھی بڑی سزا سُنا دی،,, جان کر کسی کو یقین ہی نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ گزشتہ روز حسن علی نے بنگلہ دیش کے بلے باز نور الحسن کو آؤٹ کرنے کےبعد اپنامخصوص جنریٹر سٹائل استعمال کرنے کی بجائے نور الحسن کو میدان چھوڑ کر باہر نکلنے کا اشارہ کیا تھا ,,

جسے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔گزشتہ روز کے میچ میں حسن علی نے  تین وکٹیں حاصل کی تھیں ،  وہ پلیئر آف دی میچ بھی قرار پائے تھے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں,

بنگلہ دیش کے بلے باز نور الحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد ,نازیبا اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے حسن علی کو سزا سنا دی ۔ آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر کہا کہ جمعرات کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران,

حسن علی کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔..حسن نے کھلاڑیوں اور کھلاڑیوں کے معاون عملے کے لیے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5 کیخلاف ورزی کی ہے,

، آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا کہ  حسن علی کے   تادیبی ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا ہے…..۔ تاہم اب آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ,

گزشتہ روز میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے گیند فیلڈ کرتے ہوئے اسے عفیف کی جانب پھینکا تھا ، جرمانہ کرنے کے ساتھ شاہین آفریدی کے ڈسلپنری پروفائل میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے ۔

READ MORE ..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں