لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا،, کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

Seeاسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا،وہ ہفتہ کو کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ,,,,

جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر کیا تھا,,,,,

،19نومبر کوانہوں نے اپنے عہدے کی مدت پوری کرلی ہے جس کے بعد کور کمانڈر پشاور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے,,,

جن کا وزیراعظم کی طرف سے ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پرتقرر کیا گیا ہے،وہ آج اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں