عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا – Qahani.com

عمران خان اور عثمان بزدار کو ”مہنگائی’ کی بنیاد پر ”نااہل” کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز ”فیصلہ” سنا دیا گیا –

 

Android App iOS App

  پیر‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  15:35

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی

نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کی سماعت کی، ہائیکورٹ آفس نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔

عدالت نے ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو برقرار رکھا— اور درخواست گزار کو باور کرایا کہ بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر کیوں نہ جرمانہ کر دیا جائے۔درخواست گزار کا مؤقف تھا

کہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا— اور عمران خان نے قوم سے کیے گئے: وعدے پورے نہیں کیے۔عدالت نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں