نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ میں تعلقات بہتر! 2022ء میں کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف – Qahani.com

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ میں تعلقات بہتر…! 2022ء میں کیا ہونے والا ہے—؟ تہلکہ خیز انکشاف –

 

Android App iOS App

پاکستان کے سینئر سیاستدان نبیل گبول کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے—- کہ کہ اب نواز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، اب عمران خان کے لیے

لوگوں کو خصوصی جہازوں پر بلانا مشکل ہوجائے گا، جب ایمپائر نیٹورل ہوتا ہے تو حالات بدل جاتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کے اگلے سال کے مارچ میں عمران خان کی جانب سے اپنی چوائس کا اظہار کر دیا جائے گا۔

جب آپ قانون توڑ دیتے ہیں تو پھر اعلان کچھ اور ہوتے ہیں– اور عملاً کچھ اور ہوتا ہے اس کی واضح مثال جنرل پرویز مشرف ہیں۔تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کا کہنا تھا

اب اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو پھر کسی ایم این اے کو فون نہیں جائے گا—— کیونکہ اب ایمپائر نیوٹرل ہوچکا ہے، مجھے الگا سال الیکشن کا سال دکھائی دے رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں