چار پانچ دن کچا پیاز کھانے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔کچا پیاز بلڈ پریشر ،دل و معدہ کی بیماریوں اور فالج و قبض سے محفوظ رکھتا ہے..

۔قوت باہ کو بڑھانے کے لیے کچا پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہیے,,اس کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال ازدواجی زندگی کو خوشحال بنا دیتا ہے۔برسات کے موسم میں,

کچا پیاز کھانے سے آپ ہیضہ جیسی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول اور کیلسٹرول لیول نارمل رکھنے کے لیے کچا پیاز مدد فراہم کرتا ہے

READ MORE