”امت مسلمہ کا ایک اور غدار سامنے آگیا ،“

”امت مسلمہ کا ایک اور ”غدار” سامنے آگیا ،“

اسلام آباد (–ویب ڈیسک–)بھارت تاجک میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلاکر پاکستان کو موردالزام ٹھہرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

افغانستان میں اپنی ناکامی کے بعد شدید جھنجھلاہٹ کے عالم میں بھارت— اب تاجکستان میں سپانسرڈ جھوٹی خبروں اور من گھڑت مضامین کے ذریعے تاجکستان میں پاکستان کو الزام دینے کی کوشش کررہا ہے۔

افغانستان میں تالبان کی حمایت کرنے کے الزام لگا کر اب تاجکستان کے عوام کو پراپیگنڈہ کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے– کہ تالبان سے بھارت اور تاجکستان کو مشترکہ خطرات کا سامنا ہے۔

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بھارتی حکومت مسلسل میڈیا کی پشت پناہی کے ذریعے تالبان کی حکومت میں واپسی پر الزامات عائد کر رہی ہے۔ بھارت عالمی برادری کو بھی افغانستان کے معاملات کے حوالے سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ وہ خطے میں امن نہیں چاہتا۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں