ابھی استعفیٰ دو کیونکہ۔۔۔ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔رات گئے بڑا فیصلہ – Qahani.com

ابھی استعفیٰ دو کیونکہ…ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔رات گئے بڑا فیصلہ – Qahani.com

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ,,,

میں نے وزیراعظم کو استعفی پیشکیا، میری سینٹ کی نشست وزیراعظم کی امانت تھی جسے خوشی کے ساتھ واپس کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی صوابدید ہے,

جس کو چاہیں ذمہ داری دیں، اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری بھی نہیں دینگے تو کوئی اعتراض نہیں، موقع دیا توملک و قوم کی خدمت

READ MORE ARTICLES BELOW….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں