آخر کار وہ دن آ گیا۔۔دعائیں قبول یکم دسمبر سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے کا؟ بڑا اعلان۔۔پاکستانیوں کی موجیں – Pak 92 News

آخر کار وہ دن آ گیا۔۔دعائیں قبول یکم دسمبر سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے کا…؟ بڑا اعلان۔۔پاکستانیوں کی موجیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں تاہم اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے,,

۔جس کے بعد واضع امکان ہے کہ یکم دسمبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب کہ ,

برینٹ آئل کی قیمت 82.43ڈالر فی بیرل تھی لیکن اس کے بعد سے کمی دیکھی جارہی ہے۔ سوموار کو ڈبیلو ٹی ایل آئل کی قیمت 76.10ڈالر فی بیرل اور برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78.89ڈالرکی سطح پر آگئی ہے۔3..

روز میں خام تیل کی قیمت میں ڈبیلو ٹی ایل کی فی بیرل قیمت میں 4.66ڈالر اور برینٹ آئل کی قیمت میں 3.54ڈالرکی کمی آچکی ہے۔واضح رہے کہ اکتوبر میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ شروع ہوا تھا اور خام تیل کی فی بیرل تیل 85ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی تھی ,,

جس کی وجہ سے تیل پیداوار والےممالک کو تو فائدہ ہوا لیکن پاکستان جیسے تیل کی درآمد پر انحصار کرنےوالےممالک اس کی وجہ سے ہوشربا مہنگائی سے دوچار ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب صوبہ پنجاب میں اسموگ کے باعث,

کی گئی چھٹیوں کے معاملے پر پرائیوٹ اسکولز نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی فیکیشن پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ,

طالب علم پہلے ہی تعلیمی لحاظ سے کمزور ہیں ، ان حالات میں ایک اضافی چھٹی طالب علموں کے ساتھ زیادتی ہے ۔ دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن کے لیے سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے بھی تاحال کوئی نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں