2022 میں امتحانات کیسے لیے جائیں گے طلبا کے لیے اہم ترین اعلان کر دیا گیا – The News Pak

2022 ….میں امتحانات کیسے لیے جائیں گے طلبا کے لیے اہم ترین اعلان کر دیا گیا

پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نےآئندہ سال کیلئے پورے نصاب سے سکولوں میں امتحانات کے انعقاد کی پالیسی جاری کر دی۔…

پہلی سے آٹھویں جماعت تکسکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سال 2022ء کےامتحانات کی پالیسی جاری کر دی ہے۔…

پالیسی کے مطابق پہلی اور دوسری جماعت کے طلبائ کا زبانی امتحان سکول میں لیا جائے گا۔تیسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کا تحریری امتحان سکول کی سطح پر ہی ہوگا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے

فراہم کردہ ڈیٹا بینک سے ہی امتحانی پرچہ لیا جائے گا۔کمیشن انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل نالج، اسلامیات اور کمپیوٹر ایجوکیشن کیمضامین کے سوالات سکولوں کو فراہم کرے گا۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو امتحانی پرچوں کا نمونہ فراہم کرنے کے پاپند ہوں گے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں