بریکنگ نیوز یا اللہ اپنی مدد فرماپاکستان میں طوفان آگیا گھروں کے گھر اڑگئےکتنی جانیں چلی گئیں، ہر طرف خوف کی فضا –

بریکنگ نیوز یا اللہ اپنی مدد فرما..پاکستان میں طوفان آگیا گھروں کے گھر اڑگئے;کتنی جانیں چلی گئیں، ہر طرف خوف کی فضا –

سندھ کےکئی شہروں میں طوفانی ہوائوں اورآندھیوں سے گھروں کی چھتیں اوردیواریں گر گئیں جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔صوبے کے مختلف اضلاع میں آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث متعدد درخت اور بجلی کے پول گرنےسے بجلی اورمواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا۔

دادو، نوشہروفیروز، دریاخان مری اور کنڈیارو میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےمیرپور ماتھیلو میں گھر کی کچی دیوار گرنے سے 8 افراد زخمی ہوئے۔دوسری جانب میرپور ماتھیلو میں آندھی اورطوفانی ہواؤں سے بجلی کے پول گرنے کے باعث رات سے بجلی معطل ہے۔سیپکو حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں

کے باعث سب ڈویژن میرپور میں بجلی کے85 پول گرے ہیں جبکہ اندرون شہر میں بجلی کے7 پول گرے ہیں۔حکام نے بتایا کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے اور اس میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں

SHARING IS CARING……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں