وزیراعظم عمران خان کی نااہلی؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی – Qahani.com

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی—؟سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی –

 

Android App iOS App

کیا وزیراعظم عمران خان بھی نااہل ہونےوالے ہیں،سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں گردش کرنے لگی ہیں– ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طلبی پر وزیراعظم عمران خان عدالت پہنچ گئے

ہیں وہ سانحہ اے پی ایس کیس میں پیش ہوں گے۔۔ کچھ دیر قبل سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی— جس کے دوران سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو طلب کیا۔

بعدازاں وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی جس میں انہیں سانحہ آرمی پلک سکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ دی گئی۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو ازخود نوٹس کیس کی سماعت بارے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ میں

پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا— کہ عدالت عظمی کے حکم کے احترام میں آپ کو پیش ہونا چاہیے۔وزیراعظم ممکنہ طور پر سپریم کورٹ پیش ہو سکتے ہیں جس کے بعد فوری طور پر سپریم کورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر مختلف افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے۔ جس میں طرح طرح کی باتیں کی جارہی ہیں ۔کیا وزیراعظم عمران خان بھی نااہل ہوں گے۔؟ایک دوسرے سے سوالات شروع

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں