جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں افسوسناک حادثہ کئی ش ہادت یں۔۔متعدد زخمی اپنے پیاروں کا پتا کر لیں – Qahani.com

جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں افسوسناک حادثہ کئی ش ہادت یں…..متعدد زخمی اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

مدینہ منورہ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے…عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو رات گئے مدینہ منورہ کی الحجرہ ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ,,,,

جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کا بتانا ہےکہبس میں40 سے زائد افراد سوار تھے اور حادثہ الیتمیٰ ٹاؤن کے نزدیک پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ,,,,

حادثے کے نتیجے میں بس کا اگلا حصہ مکمل تب ا ہ ہوگیا۔حادثے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو جائے حادثہ پر ہی طبی امداد دی گئی جب کہ دیگر شدید زخمیوں کو مدینے کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

READ MORE ARTICLES BELOW…‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں