پورا ملک جام کرنے کا اعلان کردیا –

پشاور(—آن لائن نیوز–) پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ نے ادویات پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے خلاف  ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے…. جبکہ بدھ کے روز نمک منڈی اور گردونواح کے علاقوں میں علامتی ہڑتال کی اور شعبہ چوک

میں احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام بری طور پر متاثر ہو کر رہ گیا— شعبہ بازار، نمک منڈی، ڈبگری گارڈن کی طرف جانے والے راستوں پر گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی

ڈبگری گارڈن میں علاج کے لئے جانے والے مریضوں اور سکول سے چھٹی کے بعد گھر جانے والے طلباء وطالبات کو بھی شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ کے

احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ا ورنگزیب، ملک مہر الہی، ظفر شنواری اور احتشام حلیم کر رہے تھے۔ پشاور(آن لائن نیوز) مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

اگر حکومت نے انکم ٹیکس کا واپس نہیں لیا تو چار جولائی کو پشاور سمیت صوبے بھر میں مکمل ہڑتال ہو گی— جس کے ذمہ دار حکومت ہو گی۔ پشاور(آن لائن نیوز) حکومت نے

اپنے نااہلی چھپانے کے لئے ادویات سازوں پر انکم ٹیکس عائدکیا ہے۔ واضح رہے کہ گیس قلت کے باعث بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے۔ پشاور(آن لائن نیوز) جون میں گیس کی لوڈشیڈنگ کرنے والی حکومت کہتی ہے

ہم ایل این جی کے نئے ٹرمینلز کو لائسنس دینے کی بات کر رہے ہیں; جبکہ پرانے ٹرمینلز کو ایل این جی مہیا کرنے میں ناکام ہیں۔روس سے معاہدے کے باوجود گیس حاصل نہیں کی جا رہی حکومت کی

ترجیح فرنس آئل کی مہنگی بجلی سے مافیاز کو کھربوں روپے کا فائدہ دینے پر ہے۔مخدوم سید احمد محمود کا مزید کہنا تھا– کہ اس وقت پاکستان پر ایک مافیا کا راج ہے ان کو عوام سے کوئی غرض نہیں عوام بھوکی مرتی ہے

مر جائے لیکن انہوں نے آٹے کی جان بوجھ کر قلت پیدا کر کے اپنی مرضی کے ریٹ سے مارکیٹ میں آٹا دینا ہے…… اور اربوں روپے کمانے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جان بوجھ کر ادویات کی قلت پیدا کر کے

اپنی مرضی کے ریٹ سے مارکیٹ میں بیچی جاتی ہیں– بے شک کوئی بندہ ادویات نہ ملنے سے مر جائے، پشاور(آن لائن نیوز) اسی طرح پٹرول کے جہاز سمندر میں کھڑے کر دیے جاتے ہیں,, اور ملک میں

قلت پیدا کرکے اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر کے کھربوں روپے کمائے جاتے ہیں،اس سارے کام کو عمران خان اور ان کے وزیر مشیر پایا تکمیل تک پہنچا کر عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکال لیتے ہیں——- کیونکہ اس وقت پاکستان پر عمرانی مافیا کا راج ہے انکو کوئی ادارہ کوئی ادارہ پوچھنے والا نہیں ہے،لوٹتی غریب عوام ہے۔

SHARING IS CARING…