پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی ، موبائل فون پر فی منٹ کال کتنی سستی کردی؟جانئے – ekhbar

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی ,,,، موبائل فون پر فی منٹ کال کتنی سستی کردی؟جانئے –

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی آئی) ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کےساتھ مکمل مشاورت کے بعد کی گئی ہے۔
یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.70 روپے فی منٹ سے کم کر کے 0.50 روپے فی منٹ کر دیا ہے,,,,، ایم ٹی آر میں کمی سے صارفین مفت منٹ آف نیٹ بنڈلز جیسی مزید مسابقتی
اور جدید پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نیٹ کالوں کے کم نرخوں کے ذریعے مارکیٹ کے لئےبھی فائدہ مند ثابت ہو گا، چھوٹے آپریٹرز کوبڑے آپریٹرز کو کی جانے والی ادائیگیوں میں بھی فائدہ ہوگا،,,,,
جولائی 2021 میں مشاورتی مقالہ جاری کیا تھا،مقالے میں پتہ چلا پاکستان میں موجودہ ایم ٹی آر خطے میں رائج ایم ٹی آرز کے بینچ مارکنگ نتائج سے زیادہ ہے,,,,
، ٹیلی کام آپریٹرزکی طرف سے موجودہ ٹرمینیشن ریٹس پر نظرثانی کی درخواستیں موصولہوئیں تھیں، مقامی،طویل اور بین الاقوامی کالز کے لیے ایم ٹی آر کا تعین کیا گی….
ا۔پی ٹی اے کے مطابق جنوری سے جون 2022 تک ایم ٹی آر 0.50 روپے فی منٹ ہوں گے، جولائی 2022 سے جون 2023 تک ایم ٹی آر 0.40 روپے فی منٹ ہونگے، جولائی 2023 کے بعد ایم ٹی آر 0.30 روپے فی منٹ ہوں گے۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں