اب پائپ لائنوں سے گیس نہیں ملے گی،حکومت کا عندیہ۔عوام کے لیے بڑی پریشانی کھڑی – Qahani.com

اب پائپ لائنوں سے گیس نہیں ملے گی,,,,,،حکومت کا عندیہ…عوام کے لیے بڑی پریشانی کھڑی

عوام کے لیے ہر آتا دن مشکل سے مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے،مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے جبکہ وسائل ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں،ایسے میں ایک بری یہ ہے کہ ,,,,

گھر کی دہلیز تک پائپ لائنوں سے مہیا کی والی گیس ختم کرنے کا عندیہ دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابقسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم نے ایک بیان دیا ہے کہ ٓ،,,,,,

دنیا میں پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہمی کا تصور ختم ہو رہا ہے، بھارت میں بھی پائپ لائن گیس کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے۔ ہمیں بھی دنیا کا رخ دیکھنا ہوگا اور گیس سلنڈر کی طرف جانا ہوگا،,,,

انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان میں اٹھائیس فیصد آبادی کو پائپگیس ملتی ہے ، جبکہ بہترفیصد آبادی سلنڈرسمیت متبادل ذرائع ایندھن کا استعمال کرتی ہے۔ادھر وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 28 فیصد لوگوں کو گیس کنکشن کی سہولت میسر ہے,,,,,

جبکہ باقی 70 فیصد اس سہولت سے محروم ہیں۔ گیس کی قلت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس گھریلو صارفین کو ایل این جی دینے کا قانون ہی موجود نہیں ہے کیوں کہ یہ بہت مہنگی ہے۔

READ MORE ARTICLE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں