پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری – Qahani.com

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری – Qahani.com

پاکستان میں قیمتیں کب سے کم ہونگی؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو اگلے ماہ سے تیل کی قیمتوں کی صورت میں بڑا ریلیف ملنے کی نوید سنادی ہے۔ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو

کر 72.91ڈالرفی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ اللہ پاکستان پر مہربان ہے،عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کا اثر پندرہ دسمبر سے پاکستانیون کے لیے بھی نظر آئے گا،مزمل اسلم مزید لکھتے ہیں یقینی طور عالمی طور پر قیمتوں کا اثر پاکستان میں بھی نظر آئے گا جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا ،یادرہے کہ گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی جو کل قیمت کا 11.5فیصد بنتی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 72 اعشاریہ91ڈالرز تک گرگئی۔قیمت میں یہ کمی اپریل 2020ء کے مقابلے میں سب سے بڑی کمی ہے جوکہ ڈیڑھ سال بعد ہوئی ہے، ماہرین نے تیل کی زائد پیداوار بھی اس کمی کی ایک اہم وجہ قرار دیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں