ایک اور کامیابی!ملالہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

ایک اور کامیابی….!ملالہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

لندن(ویب ڈیسک) امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوگئیں۔اس خوشخبری سے متعلق ان کے والد نے مداحوں سے شئیر کیا۔……

جس کے بعد ملالہ خود بھی میدان میں آئیں اور تصایر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو گرایجویشن مکمل ہونے کی خوشخبری دی ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے,,, سوشل میڈیا پر ملالہ کی گریجویشن مکمل ہونے کی

تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کے ہمراہ ان کے والدین اور ان کے شوہر عصر ملک بھی ہیں۔واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے اگست 2017 میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا ,,,,

اور انہوں نے فلسفہ، سیاست اور معاشیات کے اہم مضامین کو چنا تھا۔ بعد ازاں ملالہ یوسفزئی نے بھی گریجویشن مکمل ہونے پر اپنی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

READ MORE ARTICLES …..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں