سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کارکن نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کا لیپ نگل لیا تھا۔

سعودی میڈیا کے مطابق تین گھنٹے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے مریض کے معدے سے سیمنٹ کی تہہ صاف کی اور 30 سالہ پاکستانی شہری کی حالت اب خطرے سے باہرہے

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں