ان تمام پاکستانیوں کو 25ہزار ماہانہ ادا کروورنہ ۔۔ پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی – PAKISTAN PRESS

—ان تمام پاکستانیوں کو 25 ہزار ماہانہ ادا کروورنہ ,,, پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی –

وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ہرپرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو سندھ حکومت کی مقرر کردہ اجرت پچیس ہزار روپے دینا ہوگی— پچیس ہزار روپے اجرت نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولز سیل کردیئے جائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر کے گرلزڈگری کالج میں بائیومیٹرک سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اوربعد ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سید سردار علی شاہ نے مزید کہا

کہ اسکول اوقات کار کے دوران کسی سرکاری ٹیچر کو کوئی نجی تعلیمی ادارہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی تاہم ڈیوٹی کے اوقات کار کے بعداگر کوئی ٹیچر اپنا کاروبار کرتا ہے

یا کوئی پرائیویٹ ملازمت کرتاہے تو اسے روکا نہیں جائے گا ان کا کہنا تھا –کہ سندھ کی تعلیم اگر تباہ ہے تو سکھر اور لاڑکانہ کے سرکاری اسکولز میں پڑھنے والے طلباء کیسے سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہوئے ہیں

میں مانتا ہوں کہ سندھ کی تعلیم میں خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے اقدامات کررہے۔ ہیں ہمیں سندھ میں سنتالیس ہزار اسکول ورثے میں ملے ہیں –جن میں سے گیارہ ہزار اسکولز ایسے ہیں جن کی ضرورت نہیں ہے

اور ان کی سالانہ مرمت و دیگر چیزوں پر اخراجات کیے جارہیہیں اس لیے ان اسکولز کو سسٹم سے نکال رہے ہیں– حال ہی میں ہم نے سات ہزار اسکولز کا سروے کیا ہے جن میں سے پانچ ہزار اسکولز نان وائی ایبل ہیں

جن کو بھی بند کیا جائے گا– اور ان اسکولوں کی بندش سے بچ جانے والی رقم دیگر اسکولوں میں سہولیات کی فراہمی پر خرچ کی جا ئے گی ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی کالجز کے

حوالے سے بھی نئی پالیسی لارہے ہیں— جس کے تحت انرولمنٹ کے حساب سے کالجز کو فنڈز دیئے جائیں گے —-جس سے ان کالجز کے مسائل حل۔ ہوجائیں گے ان کا کہنا تھا —کہ ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کہ بھرتیوں میں فی میل کو پانچ فیصد مارکس کم کی سہولت اس لیے دی ہے

کہ ہمارے گرلز اسکولز میں فی میل اساتذہ کی کمی ہے اور مرد کے مقابلے میں عورت کو پڑھانے کا زیادہ احساس ہوتا ہے اور وہ اچھی طرح بچیوں کو تعلیم۔دے سکتی ہے ان کا کہنا تھا—- کہ پرائیویٹ اسکولز میں گرین ،بلو سمیت مختلف ایونٹس کے نام پر بچوں کے والدین سے پیسے لیے جاتے ہیں جس پر بھی ایکشن لیں گے۔

 

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں