افواہیں دم تو ڑ گئیں,,,، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ملکی معیشت سے متعلق غلط فہمی نہ پھیلائی جائے ، پٹرول پر سارے ٹیکسز ختم کر دیے گئے ہیں ,,,,

،افواہیں تھیں لاکر سیز ہوجائیں گے ،کوئی ایسی چیز نہیں ہوگی ۔وزیر خزانہ نے کہا کہآئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمی پھیلائی گئی ، ہم ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے,,,,

، آئی ایم ایف نے ٹیکسز بڑھانے کی بات کی مگر ہم نے انکار کر دیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام کا اعتماد سٹاک مارکیٹ پر بحال کرنا ہو گا ،,,,,

ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریش تیزی سے ہو رہی ہے ، ماضی کے مقابلے میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں  20 فیصد اضافہ ہوا ،  جو لوگ پہلے ٹیکس دے رہے ہیں,,

ان پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، کھاد پر سبسڈی سے یوریا کی بوری کسان کو 2200 میں مل رہی ہے ، ہم کسانوں کو براہ راست ٹارگٹڈ سبسڈی دینے جا رہے ہیں ۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ,,,.

ہمیں غربت کا نہیں افراط زر کا مسئلہ ہے ، ہمارے ہاں لائر مڈل کلاس طبقہ  پس رہا ہے ، آپ کسی ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے جائیں تو وہاں لائنیں لگی ہوئی ہیں ،,,,

گاڑیاں بھی اسی شرح سے فروخت ہو رہی ہیں ۔ غریب اور لائر مڈل کلاس طبقہ مشکلات کا شکار ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے احساس راشن پروگرام لا رہے ہیں …

۔مشیر خزانہ نے کہا کہ تیل پر امریکہ نے ایکشن لیا ہے جس سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گئی ہیں، چین نے بھی معاملے پر ایکشن لیا ہے ،,,,

جلد تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی ۔مشیر خزانہ نے  کہا کہ ہم ٹیکس نہیں بڑھانے دیں گے ، ہمارا پیسہ 10 روپے انڈر ویلیو ہے ، کیپٹل مارکیٹ کی بہتری اور اسٹیٹ فنانسنگ کی بہتری ترجیح ہے,,,

،ایس ایم ایز سیکٹر کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ہیں،ایس ایم ایز سیکٹر کے فروغ سے معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے ، ایس ایم ایز سیکٹر کا پاکستانی جی ڈی پی میں اہم کردار ہے…

۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ایس ایم ایز سیکٹر سے ہماری معیشت کا پہیہ چلتا ہے ،جیم بورڈ سے ایس ایم ایز ٹیکس نیٹ اور ڈاکومنٹڈ اکانومی کا حصہ بن سکتےہیں,,,

،نئی 223 کمپنیوں نے چھوٹے سرمائے سےآغاز کیا ، جیم بورڈ ٹریڈ فنانسنگ کیپٹل مارکیٹ کی بہتری میں مدد ملے گی،پہلی جیم بورڈ لسٹنگ کا مارکیٹ میں ہونا اہم اور قابل ستائش ہے,,,

،ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور نئے ٹیکس پیئرز کو سامنےلانا خوش آئند ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  تعمیراتی سیکٹر کےساتھ 40الائیڈانڈسٹریز وابستہ ہیں۔واضح رہے کہ مشیر خزانہ نے آج سٹاک مارکیٹ میں  بیل بجا کر کاروبارکا آغاز کیا۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں