ہم جنگ کے لیے سخت جان، ہمہ وقت تیار فوج ہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

ہم جنگ کے لیے سخت جان,، ہمہ وقت تیار فوج ہیں,,,،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

طلبا اور اساتذہ سے بھی بات چیت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران کہا— کہ میڈیکل کالج پاکستان کا کلیدی ادارہ بن کر ابھرا ہے۔کالج فزیکل تھراپی،

میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی میں اعلی معیار کے ماہرین پیدا کر رہا ہے۔نوجوان اپنی بہترین کارکردگی سے ملک اور انسانیت کی خدمت میں کردار ادا کریں ۔

انہوں نے کہا– کہ نوجوان ملک اور انسانیت کی خدمت کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آرمی چیف نے کہا—- ہم جنگ کے لیے سخت جان، ہمہ وقت تیار فوج ہیں۔ پاک فوج نے فرض کی ادائیگی کے دوران بے شمار قربانیاں دی ہیں۔

مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کے موقع پر کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز بھی ہمراہ تھے۔

آرمی چیف نے بیدیاں میں اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا ۔ آرمی چیف کو مقامی فارمیشن کمانڈر نے بریفنگ دی۔سپہ سالار نے دستوں کی آپریشنل تیاری، بلند عزم پر اظہار اطمینان کیا ۔

read more news articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں