کابینہ میں پھر رد و بدل ! کئی وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے

کابینہ میں پھر رد و بدل… ! کئی وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے

 

پشاور(–نیوز ڈیسک– ) خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل، کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کامران بنگش کو اعلیٰ تعلیم ، آرکائیوز و لائبریریز کا قلمدان د ے دی گیا ہے۔

ارشد ایوب خان کو ایری گیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ فضل امین گنڈاپور کو لوکل گورنمنٹ، الیکشن ودیہی ترقی کا قلمدان سوبپ دیا گیا ہے۔ انور زیب کو زکواة

عشر کے ساتھ سپیشل ویلفیئر، سپیشل ایجوکیشن اور ویمن امپاورمنٹ بھی حوالے کر دیا گیا ہے۔ معاون خصوصی تاج محمد ترند کو انرجی و پاور سے ریونیو و اسٹیٹ کا قلمدان حوالے کر دیا گیا۔

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں