پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا ج – Today Newztv

پیٹرول پر عائد ٹیکس ”19” فیصد کم کر دیا ج —-

ممبئی (–نیوز ڈیسک–)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا جس سے پیٹرول بھارتی 8 روپے فی

لیٹر(پاکستانی 18 روپے 75 پیسے ) سستا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) 30

فیصد سے کم کر کے 19 اعشاریہ 4 فیصد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیکس کم کرنے کے بعد پیٹرول 8

روپے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے—- اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات سے ہو گا۔فی لیٹر پٹرول کی قیمت کمی کے بعد 103.97 روپے سے کم ہو کر 95.97 (پاکستانی 224.89 روپے )بھارتی روپے پر آ گئی ہے ۔

READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں