ملکی سیاست میں ہلچل ! راجہ پرویز اشرف کا بڑا اعلان، جیالے بھی دنگ رہ گئے – Qahani.com

ملکی سیاست میں ہلچل…. ! راجہ پرویز اشرف کا بڑا اعلان، جیالے بھی دنگ رہ گئے –

 

Android App iOS App

پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی

قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا –اور پیپلز پارٹی کے احتجاج اور مظاہروں کے دوران سڑکیں بند کی جائیں گی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے 17 دسمبر کو گیس کی قلت پر ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرے ہوں گے

اور 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش کے جلسے میں اگلا احتجاجی پروگرام دیا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف نے مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا— کہ پچھلے 21 ماہ کے دوران مہنگائی تواتر سے بڑھتی رہی ہے

اب لوگ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ن چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں ہی آئیں گے۔انہوں نے کہا —کہ حکومت وقت مکمل طور ناکام ہے اور کسی معاملے پر ان کا کنٹرول نہیں ہے

اور مسلم لیگ ن نے دہائیوں ملک پر حکومت کی لیکن عوام کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ یہ کہتے ہیں— پیپلز پارٹی کہاں سے نکل آئی ہے لیکن پیپلز پارٹی اب ملک کے کونے کونے سے نکلے گی۔

READ OR CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں