بھارتی پروفیسر کا تہلکہ خیز دعویٰ

بھارتی پروفیسر کا تہلکہ خیز دعویٰ

کابل (ویب ڈیسک)بھارتی پروفیسر اشوک سوین نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا 20 سالوں کے عرصے میں 22 کھرب ڈالر خرچ کرچکا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں اشوک سوین کا کہنا ہے ;کہ افغانستان میں مغربی امداد 2002 میں 1.3 ارب ڈالرسے بڑھ کر 2018 میں 7.9 ارب ڈالرہوگئی تھی۔

اشوک سوین کے مطابق 34 فیصد افغان باشندے2007میں غربت کی زندگی گزار رہے تھے اور دس سال میں غربت کی شرح میں مزید 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔بھارتی پروفیسر نے کہا :کہ 2001 میں 8000 ہیکٹر پوست کی کاشت بڑھ کر 2020 میں 224،000 ہیکٹرہوگئی۔ انہوں نے سوال کیا کہ اس پرکون وضاحت دیگا؟شیئر کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں