پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کب سے ہو گی ؟ مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری – Today Newztv

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کب سے ہو گی….. ؟ مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

تیل کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کوخوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ,,,,,,

15دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتی ں72.72 ڈالرفی بیرل ہوگئ……….

۔ ڈبلیوٹی آئی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی ہے جس کے بعد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغازکردیا۔ مقامی سطح پر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 72.91ڈالرفی بیرل کی سطح پر آ چکی ہیں …۔قیمتوں میں کمی کا اثر پاکستان میں 15 دسمبر سے دکھائی دے گا۔

READ MORE……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں