سفرکےدوران اگر پاسپورٹ گم ہو جائیے تو کیا کرنا چائیے وہ معلومات جو آپ کی بہت بڑی مشکل سے بچا سکتی ہیں –

سفرکےدوران اگر پاسپورٹ گم ہو جائیے تو کیا کرنا چائیے….. وہ معلومات جو آپ کی بہت بڑی مشکل سے بچا سکتی ہیں –

این این ایس نیوز! اگر کسی دوسرے ملک کے سفر کے دوران پاسپورٹ گُم ہوجائے تو سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اور دیار غیر میں انسان مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔آئیے…….

آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔ اپنے اوسان قائم رکھیں یاد رکھیں کہ دنیا کا خاتمہ نہیں ہوگیا جوآپ اس قدر پریشان ہیں بلکہ اپنے اعصاب پر قابو پائیں۔

یاد کریں کہ آخری بار کہاں دیکھا تھا یہ یاد کرنے کی کوشش کریں کہ آخری بار آپ نے پاسپورٹ کہاں رکھا تھا۔کہیں چائے یا کافی پیتے ہوئے تو ریسٹورنٹ میں نہیں بھول آئے۔…….

سوشل میڈیا کی مدد حاصل کریںاپنی تصویر کے ساتھ فیس بک یا ٹویٹر پر سٹیٹس اپ ڈیٹ کریں۔اگر آپ کی قسمت اچھی ہوئی تو کوئی نہ کوئی آپ کی مدد کو آجائے گا۔

READ MORE ARTICLES………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں