بچوں کے لئے پھر خوشخبری، چھٹیوں کی نئی تجویز تیار – Aitmaad TV

بچوں کے لئے پھر خوشخبری,,، چھٹیوں کی نئی تجویز تیار —-

لاہور (–اعتماد نیوز ڈیسک–) موجودہ موسمی حالات، جس میں فوگ، آلودگی اور سردی نے شہریوں کو کافی حد تک متاثر کر رکھا ہے۔

Advertisement

اسی تناظر میں، ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ حکومت نے سکولوں کو 15 دسمبر سے 15 جنوری تک بند کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔

Advertisement

تاہم اس بارے میں ختمی فیصلہ، 9 دسمبر کو بین الصوابی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا۔

Advertisement

READ MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں